پچکے گال، کمزور کلائیاں، دھنسی آنکھیں اور کمزور جسم کو صحت مند بنائے۔ قیمتی، خالص اور موثر ترین نباتات سے تیار شدہ اکسیر فربہ کورس دبلے پتلے، کمزور جسم کا حتمی علاج ہے۔ یہ ایک کثیر الفوائد غذاء کا کورس ہے۔ جو کہ تمام بدن کی نگہداشت کرتا ہے۔ نظام انہظام کو مربوط و منظم کرکے خوراک پوری طرح ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔ ضعف جگر کا تدارک کرتے ہوئے ہضم شدہ خوراک کو خون کی شکل اختیار کرنے میں معاونت کرتا ہے۔ اخلاط اربعہ کی طبعی مقدار کو برقرار رکھتا ہے۔ قوت مدافعت بڑھاتا ہے، اکسیر فربہ کورس کے استعمال سے چہرے پر گوشت ہو کر گال باہر آجاتے ہیں۔ چہرے پر سرخی اور رعنائی آجانے سے شخصیت جاذب نظر بن جاتی ہے۔ |
No comments:
Post a Comment